- Advertisement -
راولپنڈی ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے تین لیفٹیننٹ جنرلز کی تقرری و تبادلے کر دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ، لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو کور کمانڈر لاہور، لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کو جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز تعینات کر دیا گیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71529
- Advertisement -