پاک فوج کے دو جوانوں لانس نائیک رزاق اور سپاھی خادم حسین کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

128

کراچی ۔ 26 جولائی (اے پی پی) پاک فوج کے دو جوانوں لانس نائیک رزاق اور سپاھی خادم حسین کی نمازہ جنازہ منگل کی شب ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں کور کمانڈر کراچی نوید مختار ،ڈی جی رینجرز بلال اکبر، صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ ، اے آئی جی مشتاق مہر ،شہداءکے عزیز واقارب سمت پاک فوج، نیوی ،رینجرزاور پولیس کے اعلی افسران نے شرکت کی ۔اس موقع پر شہداءکو سلامی پیش کی گئی اور پھولوں کی پتیاں نجھاور کی گئی۔