پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ٹاڈمچی یاماموٹو کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے جاپان کے لئے خصوصی نمائندے ٹاڈمچی یاماموٹونے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ‘علاقائی سکیورٹی بالخصوص افغانستان میں قیام امن و استحکام کے امور زیر غور آئے ۔

Leave a Reply