پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے سول ہسپتال کراچی کا دورہ کیا آئی ایس پی آر

114

راولپنڈی ۔ 13 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے سول ہسپتال کراچی کا دورہ کیا اور شاہ نورانی درگاہ دھماکہ میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار کی رات آرمی چیف نے سول ہسپتال کا دورہ کیا۔