راولپنڈی ۔ 09 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل نے کور ہیڈ کوارٹر کراچی کا دورہ کیا اور سدرن کمانڈ کی جاری مشقوں کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو جاری مشقوں اور کراچی کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےآپریشنل اور …
پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل کا کور ہیڈ کوارٹر کراچی کا دورہ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 09 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل نے کور ہیڈ کوارٹر کراچی کا دورہ کیا اور سدرن کمانڈ کی جاری مشقوں کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو جاری مشقوں اور کراچی کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےآپریشنل اور پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ۔سکیورٹی کانفرنس کی صدرت آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کی جبکہ کانفرنس میں ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس ‘ڈی جی ملٹری آپریشن اور ڈی جی رینجرز شریک تھے ۔








