پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا ہیڈکوارٹرز آرمی سٹریٹجک فورسز کمانڈ کا دورہ

170
ispr
ispr

راولپنڈی ۔2نومبر (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیڈکوارٹرز آرمی سٹریٹجک فورسز کمانڈ کا دورہ کیا،افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور ان کے پیشہ وارانہ اور بلند حوصلے کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر آرمی سٹریٹجک کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے آرمی چیف کا ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔