پاک نیوی نے یومِ بحریہ پر نئی پروموشنل ویڈیو جاری کر دی

94

اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) پاک نیوی نے یومِ بحریہ پر نیا پروموشنل ویڈیو جاری کر دیا، یہ ویڈیو پاک بحریہ کی چار جہتوں کی عسکری جھلک ہے، قوت و عظمت کے نشاں بحری اثاثوں کو اِس ویڈیو میں اجاگر کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ ویڈیو پاک بحریہ کے وطن کی سرحدوں اور ساحلوں کی حفاظت کے عزم کا اظہار ہے۔