پاک چائنا اقتصادی راہداری ہماری سیاسی قیادت اور چینی قیادت کامشترکہ ویژن ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری

کوئٹہ۔ 19 جون (اے پی پی )وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری ہماری سیاسی قیادت اور چینی قیادت کا ایک ویژن ہے۔ جسے وسط ایشیا تک بڑھایا جائے گا، یہ کوریڈور گیم چینجر کی حےثیت رکھتا ہے۔اس کلیدی منصوبے پر فخر محسوس کرتے ہیں جو نہ صرف پاکستانی معیشت بلکہ بلوچستان کی تقدیر بدل دے گا۔یہ بات انہوںنے اتوار کو بلوچستان اسمبلی …

کوئٹہ۔ 19 جون (اے پی پی )وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری ہماری سیاسی قیادت اور چینی قیادت کا ایک ویژن ہے۔ جسے وسط ایشیا تک بڑھایا جائے گا، یہ کوریڈور گیم چینجر کی حےثیت رکھتا ہے۔اس کلیدی منصوبے پر فخر محسوس کرتے ہیں جو نہ صرف پاکستانی معیشت بلکہ بلوچستان کی تقدیر بدل دے گا۔یہ بات انہوںنے اتوار کو بلوچستان اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply