- Advertisement -
سرگودھا۔ 06 مئی (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ سرگودھا کے ضلعی نائب صدر ملک مبین بشیر اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگن کی حکومت کی کامیاب معاشی اصلاحات کے باعث پا کستان ترقی و خوشحا لی کی را ہ پر گا مز ن ہو گیاہے موجودہ حالا ت میں پی ٹی آئی کا کردار کسی طرح ملکی مفاد میں نہیں ہے پی ٹی آئی کو وسیع ترقومی مفاد میں انتشاری سیاست سے پرہیزکر نا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہبازشر یف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نو ازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی و خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے مگر پی ٹی آئی کا منفی کردار قوم کے لیے تشویش کا باعث ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593284
- Advertisement -