22.1 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومتازہ ترینپا کستان کی جانب سےمیانمار کے زلزلہ متاثر ین کے لیے70 ٹن...

پا کستان کی جانب سےمیانمار کے زلزلہ متاثر ین کے لیے70 ٹن امدادی سامان کی روانگی

- Advertisement -

اسلام آباد۔1اپریل (اے پی پی):پاکستان نے بین الاقوامی بحران کے دوران تعاون کے عزم کے پیش نظر میانمار میں حالیہ زلزلوں سے متاثرہ افراد کے لیے70 ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے35 ٹن سامان لے جانے والی پہلی پرواز کو رخصت کیا۔

اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے میانمار کے اپنے ہم منصب سے بات چیت میں میانمار کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور زلزلہ متاثرین کے لئے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی تھی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577756

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں