- Advertisement -
کوئٹہ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی):پبلک اکائونٹس کمیٹی پنجاب کے ممبران نے بلوچستان اسمبلی کی کارروائی دیکھی۔بلوچستان اسمبلی کااجلاس جمعہ کے روز اسپیکر کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت شروع ہوا
اسپیکر کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی نے پبلک اکائونٹس کمیٹی پنجاب کے وفد کو بلوچستان اسمبلی آمد خوش آمدید کہا۔ اجلاس میں قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز زہری ،صوبائی وزیر زراعت میر حاجی علی مدد جتک ،صوبائی وزیر ایری گیشن میر محمد صادق عمرانی نے وفد کو خوش آمدید کہا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=514513
- Advertisement -