اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پرویز اختر کو آزاد جموں و کشمیر کونسل کے لئے امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پرویز اختر پہلے بھی آزاد جموں و کشمیر کونسل کے ممبر رہ چکے ہیں۔
پرویز اختر کو آزاد جموں و کشمیر کونسل کے لئے امیدوار نامزد کر دیا ،ڈاکٹر آصف کرمانی

مزید خبریں