35.5 C
Islamabad
بدھ, اپریل 16, 2025
ہومعلاقائی خبریںپسرور ،مسافر کوسٹر اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں شہری جاں...

پسرور ،مسافر کوسٹر اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں شہری جاں بحق

- Advertisement -

سیالکوٹ۔7اکتوبر (اے پی پی):سیالکوٹ میں مسافر کوسٹر اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیوترجمان کے مطابق تحصیل پسرور کے علاقے سبل سٹاپ چونڈہ میں تیز رفتار مسافر کوسٹر نے مخالف سمت سے آتے ہوئے رکشے کو ٹکر مار دی

جس کے نتیجے میں38سالہ رکشہ ڈرائیور شبیر احمد موقعے پر جاں بحق ہو گیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے جائے وقوعہ پہنچ کر ضروری کارروائی کے بعد نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=509287

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں