پشاور۔ 04 اپریل (اے پی پی):پشاورکے علاقہ حیا ت آبادفیز 3 چوک میں احمد گلاس ہاؤس میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ۔ترجمان ریسکیو1122 پشاور کےمطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو امدادی ٹیم جائے وقوعہ پہنچ کر 20 منٹ میں آگ پر مکمل قابو پالیا گیا۔فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔آگ سے کوئ جانی نقصان نہیں ہوا۔