24.6 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںپشاور،صوابی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا

پشاور،صوابی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا

- Advertisement -

پشاور۔ 20 اگست (اے پی پی):صوابی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل کے ذریعے منشیات کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئےبھاری مقدار میں منشیات برآمدکرکےمنشیات فروش کو گرفتارکرلیا۔

ترجمان صوابی پولیس کےمطابق ڈی ایس پی سرکل صوابی عدنان اعظم خان کے قیادت میں ایس ایچ او تھانہ صوابی شہزاد خان بمعہ پولیس ٹیم نے دوران ناکہ ایک مشکوک موٹرسائیکل سوار کو چیکنگ کی عرض سے روک کر دوران تلاشی لینے پر موٹرسائیکل کی خفیہ خانوں سے 4736 گرام چرس برآمد کرکے ملزم شایان خان سکنہ مانیری پایاں کو گرفتار کرلیاگیا۔ملزم سےمزید تفتیش جاری ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں