27.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںپشاور،مردان میں کچے مکان کی چھت گرنے سے2 خواتین زخمی

پشاور،مردان میں کچے مکان کی چھت گرنے سے2 خواتین زخمی

- Advertisement -

پشاور۔ 01 اگست (اے پی پی):پشاور کے مردان علاقہ گجرات کمرگئی میں کچے مکان کے چھت گرنے سے دوخواتین شدید زخمی ہوگئے ۔

ترجمان ریسکیو1122مردان کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین دختر تازہ گل اور زوجہ باچا گل شدید زخمی ہوگئے ۔اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 ایمبولینس، میڈیکل ٹیم اور ڈیزاسٹر اینڈ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ کرزخمی خواتین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئےمردان میڈیکل کمپلکس( ایم ایم سی )منتقل کر دیاگیا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=489691

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں