پشاور۔ 03 اپریل (اے پی پی):پشاورکےعلاقے ٹھنڈا کوئی گیٹ میں گھر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔ترجمان ریسکیو1122 کے مطابق آ گ آیاز نامی شخص کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی جس پر فائرفائٹرز ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قابو پالیا۔آگ سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔