- Advertisement -
پشاور۔ 19 دسمبر (اے پی پی):پشاور کےتھانہ آغا میرجانی شاہ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 منشیات فروش گرفتار کر لئے ۔کیپٹیل سٹی پولیس کےمطابق گرفتار ملزمان میں لقمان، ارشد عباس اور رئیس شامل ہیں۔
ملزمان اندرون شہر سمیت مختلف علاقوں میں مخصوص گاہکوں کو آئس سمیت دیگر منشیات فراہم کرنے میں ملوث رہے ،جن کے قبضے سے 4 کلوگرام سے زائد چرس، 1 پستول اور کارتوس بھی برآمد ہو گئے گئے ہیں ۔ملزمان کے خلاف تھا نہ آغا میر جانی شاہ میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=421253
- Advertisement -