24.6 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںپشاور، لوئر دیر میں برساتی نالے میں دو بچے ڈوب کر جانبحق

پشاور، لوئر دیر میں برساتی نالے میں دو بچے ڈوب کر جانبحق

پشاور، لوئر دیر میں برساتی نالے میں دو بچے ڈوب کر جانبحق

- Advertisement -

پشاور۔ 17 اگست (اے پی پی):لوئر دیر کے گاؤں اوسکی میں دو بچے برساتی نالے میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے۔ ترجمان لوئر دیر پولیس کےمطابق مقامی لوگوں نے بچوں کو برساتی نالے سے نکال کر کیٹیگری بی ہسپتال چکدرہ منتقل کردیا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں