پشاور، گھرمیں لگی آگ پر ریسکیو1122کی امدادی ٹیم نےقابوپالیا

103
ڈیرہ اسماعیل خان،دکان میں گیس لیکج سے آگ لگنے کے بعد جھلس کر 3سالہ بچی جاں بحق

پشاور۔ 19 دسمبر (اے پی پی):پشاور کےپلوسی روڈپرواقع چڑیا گھر کے قریب گھر میں لگی آگ پر ریسکیو1122کی امدادی ٹیم نے قابو پالیا۔

ترجمان ریسکیو 1122پشاورکےمطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیوکی 3 فائر وہیکلز اور اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا اور آگ پر مکمل قابو پا لیا۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرغیور مشتاق خان کےمطابق فوری طور پر آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ،آگ سے کوئی جانی نقصان بھی نہیں ہوا۔