پشاور، ہشتنگری میں لرننگ انسٹیٹیوٹ کےآفس میں لگی آگ پرقابو پالیاگیا

118
Rescue 1122

پشاور۔ 08 مئی (اے پی پی):پشاورکے علاقہ ہشتنگری بی ار ٹی سٹیشن کے قریب لرننگ انسٹیٹیوٹ کےآفس میں لگی والی آگ پر قابو پالیا گیا۔

ترجمان ریسکیو1122 پشاور کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر ویکل ٹیم موقع پرپہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا۔ریسکیو1122 فائر فائٹرز ٹیم نے مختلف اطراف سے 35 منٹ کے اندر لگنی والی آگ پر مکمل قابو پا لیا۔