پشاوراورگردنواح میں آنے والے زلزلےکےباعث ریسکیو1122عملے کوہائی الرٹ کردیاگیا

87
Rescue 1122
Rescue 1122

پشاور۔ 29 اگست (اے پی پی):پشاور اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ترجمان ریسکیو1122پشاورکے مطابق زلزلےکےباعث ریسکیو 1122 کے عملے کوہائی الرٹ کردیا گیا ہے،اب تک تاحال کوئی ایمرجنسی کال ریسکیو1122 پشاور کنٹرول روم کو موصول نہیں ہوئ ہے۔

ریسکیو 1122 کے تمام چاک و چوبند دستے 24 گھنٹے عوام کی خدمت کے لیے کسی بھی سانحہ یا ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے الرٹ اور تیار ہیں،کسی قسم کی بھی ایمرجنسی کے لیے ریسکیو 1122 پر کال کر سکتے ہیں۔