23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںپشاورتعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان دوم کا اعلان کردیا

پشاورتعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان دوم کا اعلان کردیا

- Advertisement -

پشاور۔ 28 دسمبر (اے پی پی):پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کےسالانہ امتحان دوم کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ پشاور بورڈ کےمطابق جماعت دہم امتحان میں 9655 طلبہ نے حصہ لیا جن میں سے 8 ہزار 73 طلبہ نے کامیابی حاصل کی، کامیابی کا تناسب 83.6 فیصد رہا

جبکہ جماعت نہم امتحان میں 52932 اُمیدواروں نے شرکت کی جن میں 48215 اُمیدوار کامیاب قرار پائے، کامیابی کا تناسب 91.1 فیصد رہا۔پشاور بورڈ کے مطابق امتحانات میں نہم میں 4118 اُمیدوار مارکس بہتر کرنے میں کامیاب ہوئے۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں