22.7 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیپشاور‘یوم آزادی شایا ن شان طریقے سے منانے کی تیاریاں زوروشور سے...

پشاور‘یوم آزادی شایا ن شان طریقے سے منانے کی تیاریاں زوروشور سے جاری

- Advertisement -

پشاور۔02 اگست (اے پی پی )یوم آزادی کو شایان شاہ طریقے سے منانے کیلئے پشاور شہر بھر میں تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں ‘ قوم پرچم‘ بیجز ‘ ٹوپیاں کی خریداری میں دن بدن اضافہ ہورہاہے ‘پشاور شہر کے اندرون بازار قصہ خوانی بازار کودونوں اطراف سے پاکستانی قومی پرچموں سے دلہن کی طرح سجادیاگیاہے‘ اسی طرح جی ٹی روڈ‘ یونیورسٹی روڈ سمیت شہر کے مختلف مقامات کو قومی پرچم سے سجایاگیاہے۔جبکہ لوگوں میں جشن آزادی کے حوالے سے کافی جوش وخروش پایاجارہاہے‘ اوراپنی گاڑیوں ‘موٹرسائیکلوں سائیکلوں کو قومی پرچموں سے سجایاہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65461

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں