‏پشاور دھماکہ ایک بڑی سازش کی کڑی ہے،وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

89

اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏پشاور دھماکہ ایک بڑی سازش کی کڑی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہم نے ماضی میں بھی ایسی سازشوں کا مقابلہ کیا ہے انشاللہ اب بھی پاکستان کے دشمن ناکام ہوں گے۔