23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںپشاور زلمی اور پاکستانی شائقین کےلئے بڑا دھچکا، بوم بوم آفریدی انجری...

پشاور زلمی اور پاکستانی شائقین کےلئے بڑا دھچکا، بوم بوم آفریدی انجری کے باعث پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل سکیں گے

- Advertisement -

دبئی ۔ 04 مارچ (اے پی پی) پشاور زلمی کے مداحوں کےلئے بری خبر یہ ہے کہ بوم بوم آفریدی انجری کی وجہ سے پی ایس ایل ٹو کا فائنل نہیں کھیل سکیں گے۔ شاہد آفریدی کا کراچی کنگز کے خلاف تیسرے کوالیفائنگ فائنل میں کیرن پولارڈ کی ایک تیز ہٹ پر کیچ لینے کی کوشش میں دایاں ہاتھ شدید زخمی ہوگیا اور انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں 12 ٹانکے آئے ہیں، اپنے ایک ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کو پی ایس ایل ٹو کے فائنل میں پہنچنے پر مبارک باد دی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45052

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں