راولپنڈی۔ 27 ستمبر (اے پی پی) آپریشنل اور سکیورٹی امور کے جائزہ کے لئے اعلی سطحی اجلاس منگل کو پشاور میں منعقد ہوا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق اجلاس میں بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ‘ گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ،وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے اجلاس میں شرکت کی ۔اجلاس میں سکیورٹی اور آپریشنل امور کا جائزہ …
پشاور میں آپریشنل اور سکیورٹی امور کے جائزہ کے لئے اعلی سطحی اجلاس

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 27 ستمبر (اے پی پی) آپریشنل اور سکیورٹی امور کے جائزہ کے لئے اعلی سطحی اجلاس منگل کو پشاور میں منعقد ہوا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق اجلاس میں بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ‘ گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ،وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے اجلاس میں شرکت کی ۔اجلاس میں سکیورٹی اور آپریشنل امور کا جائزہ لیا گیا ۔








