
اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے حوالہ سے توانائی اور بنیادی ڈھانچہ میں سرمایہ کاری اور تجارتی مواقع بڑھیں گے ، ملک میں 12 ہزار کلومیٹر طویل سڑکوں کا بنیادی ڈھانچہ مکمل کیا جا چکا ہے جبکہ اس شعبہ میں 33 ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کی جائے گی ۔