پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، فاٹا اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 07 جولائی (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق (جمعرات) اور جمعہ کے دوران پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان جبکہ پہاڑی علاقوں میں سیلاب آنے کا بھی خطرہ ہے۔جمعرات کو جاری رپورٹ کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ …

اسلام آباد ۔ 07 جولائی (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق (جمعرات) اور جمعہ کے دوران پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان جبکہ پہاڑی علاقوں میں سیلاب آنے کا بھی خطرہ ہے۔جمعرات کو جاری رپورٹ کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ اگلے دو روز کے دوران گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply