پنجاب، اسلام آباد اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواو¿ں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے پنجاب، اسلام آباد اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بوندا باندی کی پیش گوئی کی ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈ نگ کا بھی خدشہ ہے۔

Leave a Reply