32.7 C
Islamabad
منگل, مئی 6, 2025
ہومقومی خبریںپنجاب اسمبلی کا 25 واں اجلاس 13 مئی کو طلب، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب اسمبلی کا 25 واں اجلاس 13 مئی کو طلب، نوٹیفکیشن جاری

- Advertisement -

لاہور۔6مئی (اے پی پی):سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسمبلی کا 25 واں اجلاس 13 مئی کو طلب کر لیا ۔ ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق اجلاس 13 مئی بروز پیر دوپہر 2 بجے اسمبلی کے نئے ایوان میں منعقد ہو گا۔اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس بلانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان خود کریں گے جس میں صوبائی سطح پر اہم قانون سازی، عوامی مسائل اور بجٹ سے قبل کی تیاریوں بارے بات چیت ہوگی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593170

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں