- Advertisement -
اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 284 تونسہ-1سے آزاد امیدوار محمد طاہر 52 ہزار 574 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔
ریٹرننگ آفیسر /الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار میر بادشاہ خان قیصرانی 48 ہزار 633 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح 56.34 فیصد رہی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=438313
- Advertisement -