پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی-30 گجرات IV سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار محمد عبداللہ وڑائچ 39 ہزار 514 ووٹ لے کر کامیاب

84
Jam Amanullah
Jam Amanullah

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی-30 گجرات IV سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار محمد عبداللہ وڑائچ 39 ہزار 514 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار تنویر احمد 28 ہزار 638 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔