- Advertisement -
اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی296 راجن پور5سے آزاد امیدوار سردار محمد اویس دریشک 42 ہزار613 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔
ریٹرننگ آفیسر/ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار سردار محمد یوسف دریشک 41 ہزار 402 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 55.23 فیصد رہا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=438384
- Advertisement -