پنجاب اور کراچی میں مارکیٹں جلد بند ہونے سے 1500میگا واٹ بجلی بچائی جاسکتی ہے۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمدآصف کا بیان اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پنجاب اور کراچی میں مارکیٹں جلد بند ہونے سے 1500میگا واٹ بجلی بچائی جاسکتی ہے۔ منگل کو ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ دنیا …
پنجاب اور کراچی میں مارکیٹں جلد بند ہونے سے 1500میگا واٹ بجلی بچائی جاسکتی ہے۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمدآصف کا بیان

مزید خبریں
پنجاب اور کراچی میں مارکیٹں جلد بند ہونے سے 1500میگا واٹ بجلی بچائی جاسکتی ہے۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمدآصف کا بیان
اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پنجاب اور کراچی میں مارکیٹں جلد بند ہونے سے 1500میگا واٹ بجلی بچائی جاسکتی ہے۔ منگل کو ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ دنیا بھر میں دن کی روشنی کو کاروباری سرگرمیوں کےلئے استعمال کیا جاتا ہے ‘رات گئے کسی قسم کی کاروباری سرگرمیاں نہیں ہوتیں۔ انہوں نے کہا کہ مارکیٹیں جلد بند ہونے سے 1500میگا واٹ بجلی کسی بھی دوسرے استعمال میں لائی جاسکے گی۔








