- Advertisement -
لاہور۔16جنوری (اے پی پی):پنجاب بار کونسل وکلا ہاسٹل پر سولر سسٹم کا افتتاح کر دیا گیا۔ سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ سولر سسٹم کی تنصیب سے اخراجات کم ہونگے اور وکلا کی فلاح کیلئے اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔اس موقع پرچیئرمین لینڈ ایکوزیشن کمیٹی پنجاب بار اور ممبران موجود تھے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=547320
- Advertisement -