پنجاب بھرمیں 1086ٹریفک حادثات میں 11افراد جاں بحق جبکہ 1229زخمی ہوئے ۔ ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1086ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 514افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
پنجاب بھرمیں 1086ٹریفک حادثات میں 11افراد جاں بحق جبکہ 1229زخمی،ترجمان

مزید خبریں
لاہور۔23جولائی (اے پی پی):پنجاب بھرمیں 1086ٹریفک حادثات میں 11افراد جاں بحق جبکہ 1229زخمی ہوئے ۔ ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1086ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 514افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
اعدادو شمار کے مطابق286ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں جس میں صوبائی دارالحکومت233متاثرین کے ساتھ پہلے،ملتان 84متاثرین کے ساتھ دوسر ے جبکہ فیصل آباد 82متاثرین کے سا تھ تیسرے نمبرپررہا۔








