- Advertisement -
لاہور۔5مئی (اے پی پی):پنجاب بھر سے افغانیوں سمیت 13 ہزار 117 غیر قانونی مقیم باشندوں کو ہولڈنگ سنٹرز پہنچایاجا چکا ہے ۔ لاہور میں 05 اور صوبہ بھر میں 46 ہولڈنگ سنٹرز قائم ہیں۔
آئی جی پنجاب نے کہا کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی مقیم باشندوں کے انخلا کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں اورسکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔
- Advertisement -
تمام غیر قانونی مقیم افراد کا انخلا یقینی بنا رہے ہیں اور انخلا کے عمل کے دوران انسانی حقوق کو مکمل طور پر مدنظر رکھا جا رہا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592900
- Advertisement -