پنجاب حکومت نے 3 وکلا کو اسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل تعینات،نوٹیفکیشن جاری

171

لاہور۔8جولائی (اے پی پی):پنجاب حکومت نے تین وکلا کو اسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک مسرور حیدر عثمان،خالد مسعود غنی اور بیرسٹر راجہ شاہد جاوید کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔ صوبائی وزات قانون پنجاب نے تینوں تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔