23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںپنجاب سے قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ...

پنجاب سے قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

- Advertisement -

اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے پنجاب سے قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ (ن )کی سائرہ افضل تارڑ،بشریٰ انجم بٹ،ہما اخترچغتائی، مہ جبین خان عباسی، گلناز شہزادی،شمائلہ رانا،شازیہ فرید، کنول نعمان اور صائمہ زاہد منتخب قرار پائیں۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں