28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںپنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کامیاب کریک ڈا ون

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کامیاب کریک ڈا ون

- Advertisement -

مظفرگڑھ۔17فروری (اے پی پی):پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کامیاب کریک ڈا ون، ہیڈ محمد والا کے نزدیک فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے 14سو لیٹر مضر صحت دودھ پکڑ لیا۔

ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مظفرگڑھ کے نواحی علاقے ہیڈ محمد والا کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 1400 لیٹر ملاوٹ زدہ دودھ پکڑ کر تلف کر دیا ہے، کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی نگرانی میں کی گئی،

- Advertisement -

ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ نے کہا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کے خلاف مستقل بنیادوں پر کام کرتی رہے گی، انہوں نے کہا ہے کہ فوڈ اتھارٹی عوام کو خالص غزائی اشیاء کی فراہمی کےلئے پرعزم ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=295756

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں