31 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومکھیل کی خبریںپنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری جنرل شوکت علی خان...

پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری جنرل شوکت علی خان کا شیخ محمد انور کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری جنرل شوکت علی خان نے پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین و صدر پاکستان ریلوے پریم یونین شیخ محمد انور کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے

اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالٰی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=597484

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں