28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںپنجاب کالج آف کامرس فیصل آباد نے انٹرکالجز ریسلنگ چیمپیئن شپ جیت...

پنجاب کالج آف کامرس فیصل آباد نے انٹرکالجز ریسلنگ چیمپیئن شپ جیت لی

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 25 اکتوبر (اے پی پی):بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام انٹرکالجز ریسلنگ چیمپئن شپ پنجاب کالج آف کامرس نے جیت لی۔

انٹر کالجز کے زیر اہتمام مختلف کیٹگری کے تحت انٹر کالجز ریسلنگ چیمپئن شپ میں پنجاب کالج نے مجموعی طور پر6 گولڈ اورایک سلور میڈل جیتا جبکہ رنرز اپ سپیریئر کالج پیپلز کالونی نے ایک گولڈ،2 سلور اور4 براؤن میڈلز جیتے۔سپیریئر کالج کے کھلاڑی 4 سلور اور3 براؤن میڈل حاصل کرکے تیسری پوزیشن پر رہے۔آخر میں مہمان خصوصی نے جیتنے والے کھلاڑی میں انعامات بھی تقسیم کئے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=517016

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں