ننکانہ صاحب ،اسلام آباد۔ 19 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہرنے کہا ہے کہ پنجاب کا تاریخی عوام دوست بجٹ پنجاب کی لوگوں کی ترقی وخوشحالی کاضامن ثابت ہو گا۔انہوں نے یہ بات اتوار کو تحصیل صفدر آباد میں ایک افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کا ترقیاتی پروگرام 550ارب روپے پرمشتمل ہے جوکہ گزشتہ برس سے 37فیصد …
پنجاب کا تاریخی عوام دوست بجٹ لوگوں کی ترقی وخوشحالی کاضامن ثابت ہو گا،وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر

مزید خبریں
ننکانہ صاحب ،اسلام آباد۔ 19 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہرنے کہا ہے کہ پنجاب کا تاریخی عوام دوست بجٹ پنجاب کی لوگوں کی ترقی وخوشحالی کاضامن ثابت ہو گا۔انہوں نے یہ بات اتوار کو تحصیل صفدر آباد میں ایک افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کا ترقیاتی پروگرام 550ارب روپے پرمشتمل ہے جوکہ گزشتہ برس سے 37فیصد زیادہ ہے ۔








