اسلام آباد ۔8 دسمبر (اے پی پی)لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں دھند سے سردی کی شد ت میں اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں قصور ، پتوکی ، گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور گجرات میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال لئے ہیں جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
پنجاب کے بیشتر شہروں میں دھند حد نگاہ صفر ہو گئی

مزید خبریں