30.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 30, 2025
ہومضلعی خبریںپنجاب کے تعلیمی اداروں میں کل منگل کو تدریس کا آخری دن...

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کل منگل کو تدریس کا آخری دن ہو گا

- Advertisement -

سرگودھا۔ 26 مئی (اے پی پی):پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کل منگل کو تدریس کا آخری دن ہو گا،28مئی بروز بدھ کو موسم گرما کی تعطیلات شروع ہو جائینگی ۔

موسم گرما کی تعطیلات کے دوران محکمہ ایجوکیشن کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر کڑی نظر رکھیں اور جو تعلیمی ادارہ خلاف ورزی کرے اس کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے حکومت نے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو اس دوران کسی قسم کی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے سے منع کیا ہے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بعض تعلیمی ادارے سمر کیمپ کے نام پر کھلے رہتے ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=601338

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں