24.1 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںپنجاب کے شمال مشرقی وبا لا ئی علاقوں میں تیز ہوائوں وگرج...

پنجاب کے شمال مشرقی وبا لا ئی علاقوں میں تیز ہوائوں وگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

- Advertisement -

لاہور۔26جولائی (اے پی پی):محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے شمال مشرقی اور با لائی علاقوں میں با رش کا امکا ن ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور، گجرات، سیالکوٹ،نارووال،راولپنڈی، مری، گلیات، چکوال، اٹک اور جہلم میں تیز ہوائوں و گرچمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی توقع ہے جبکہ صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم زیادہ ترگرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

ترجمان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ،نارووال، لاہور، ساہیوال، شیخوپورہ، پاکپتن، اوکاڑہ، قصور، بہاولنگر اور گردونواح میں تیز ہوائوں و گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہو ئی تاہم دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا ۔

- Advertisement -

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت29 اور زیادہ سے زیادہ34سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 65فیصدرہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 79فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں دی بنک آف پنجاب ہیڈ آفس115، فارمین کر سٹن کا لج 98، ریو نیو ایملا ئیز سو سا ئٹی96، عبد اللہ کھو کھر ہا ئوس

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں