اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کے کسانوں اور حکومت کو تاریخ کی سب سےزیادہ دو کروڑ میٹرک ٹن گندم کی پیداوار پر مبارکباد پیش کرتےہیں،زرعی معیشت میں گیارہ سو ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے یہ تاریخی ترقی کورونا وائرس کی وبا کے باوجود ممکن ہوئی
۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا کہ اس سے پاکستان کے زرعی شعبے کی صلاحیتوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے