23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںپنجاب یونیورسٹی، مقالہ جات کی تکمیل پر بارہ سکالرز کو پی ایچ...

پنجاب یونیورسٹی، مقالہ جات کی تکمیل پر بارہ سکالرز کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری کر دیں

- Advertisement -

لاہور۔7نومبر (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی نے مقالہ جات کی تکمیل پر بارہ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔ ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے محمد عاصم ولد محمد اصغرکوشماریات، عاملہ مہ زیب دخترملک محمد عزرم کوعربی،مدیحہ انصاری دختر ظفر محمودکو باٹنی، سیدہ سجل زہرہ دختر سید شفقت بخاری کوپولیٹیکل سائنس، کمیل حسن جعفری ولد شاہد علی جعفری کو زوالوجی، خضرجواد ولد اظہر حسین ترابی کو تاریخ، سمیرا طفیل دختر محمد طفیل کوکامرس،غلام حسن بٹ ولد محمد یوسف بٹ کو کشمیریات،تصدق محمود ولد محمد ریاض بھٹی کو اسلامک سٹڈیز،

محمد احسان الحق ولد محمد امین کو شماریات،عتیق الرحمان ولد محمد جمیل کو ریاضی اور حافظ غفران ولد محمد اعظم کو مالیکیولربائیولوجی کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل پر پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں