پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام قومی کانفرنس 5 دسمبر کو ہوگی

151
Punjab University

لاہور۔4دسمبر (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام چوتھی ریسرچ اِن سپیشل ایجوکیشن پر قومی کانفرنس 5 دسمبر بروز منگل کوالرازی ہال میں ہوگی۔

اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، ڈائریکٹر پی ڈبلیو ٹی ڈی ڈاکٹر اظہار ہاشمی، سابق چیئرمین ڈی ایس ای پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمیدو دیگر شرکت کریں گے۔